header

اعلان وسط المواضيع

اہم 5000 الفاظ ان کیلئے جو خود کو جرمن زبان میں پختہ کرنا اور تلفظ سیکھنا چاہتے ہیں

 


ہم میں سے کون ایسا ہے جو جہاں رہائش پذیر ہے وہاں کی مقامی زبان سیکھنے کا خواہش مند نہ ہو؟ مختلف زبان سیکھنے کیلئے کثیر تعداد میں ایپ موجود ہیں لیکن جب بھی آپ کسی زبان کو سیکھنا چاہیں تو 5000 الفاظوں والی ایپ کو ضرور دیکھ لیں. آپ کی پہلی ترجیح یہی ہو کہ اس ایپ میں دنیا بھر کی موجود زبانوں میں سے آپ اپنی مطلوبہ زبان کا انتخاب کرلیں.

من منا لا يريد معرفة وإتقان اللغة المتداولة في البلد الذي نعيش فيه ولديه القدرة على اختيار اللغة التي تريدها من خلال عملية تعلم لغة جديدة؟ هناك الكثير من التطبيقات المتاحة لتعلم لغات مختلفة ، ولكن إذا كنت ترغب في تعلم اللغة المطلوبة، تحقق من تطبيق 5000 كلمة العني عن التعريف . تحدث مراجعة اللغة لمعرفة سبب كون هذا التطبيق هو خيارك المفضل عندما تريد تعلم اللغة المطلوبة بحيث يجمع جميع اللغات المتداولة في العالم.

تو کیا آپ اپنی مطلوبہ زبان میں کلام کرنا سیکھنا چاہتے ہیں؟
آپ کا ارادہ نہیں تھا لیکن پھر بھی آپ نے 5000 الفاظوں والی ایپ ڈونلوڈ کرلی ہے. آپ عنقریب اپنی مطلوبہ زبان میں کلام سیکھتے جائیں گے اور ساتھ میں اپنی مادری زبان کے جملوں کے ساتھ ان کو دہراتے بھی جائیں گے. پھر جب سیکھنے کے دوران آپ کے ذہن میں ایسے الفاظ ہوں جن کے معانى آپ نہ جانتے ہوں تو پھر اپنی توجہ کہیں اور مرکوز کرسکتے ہیں. ورنہ آپ کا آگے کچھ پڑھنے کا دل نہیں کرے گا کیونکہ آپ یہی سوچ رہے ہوں گے کہ فلاں فلاں کا معنى کیا ہے اور عام بات ہے! لہذا آئیے دیکھیں کہ یہ5000 الفاظوں والی ایپ آپ کے وقت اور مال کی کتنی مستحق ہے.

لذا ، هل تريد أن تتعلم التحدث باللغة التي تريد ؟
لم تكن تنوي القيام بذلك اليوم ، ومع ذلك قمت بتحميل تطبيق 5000 كلمة . سوف تتعلم التحدث باللغة التي تريد بأكبر قدر ممكن من الكفاءة من خلال تكرار جمل لغتك الأم مرارًا وتكرارًا. عندما تبدأ الكلمات في فقدان معناها في عقلك ، فأنت بحاجة إلى إلهاء. أنت لا تريد قراءة أي عمل عن اللغة التي تريد، لأنك تفكر في ما يعنيه التحدث باللغة. وكل هذا ممتع! لذا ، دعنا نرى ما إذا كان تطبيق 5000 كلمة يستحق وقتك ومالك.

5000 الفاظوں والی ایپ کے ساتھ زبان سیکھیں
ہم سب ہی نئی زبان سیکھنے کے خوائش مند ہوتے ہیں اور اگر آپ بھی ان لوگوں میں سے ہیں جو زبان سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو پھر آپ بلکل صحیح جگہ پر آئے ہیں. کیا آپ کے ذہن میں کبھی یہ سوال آیا کہ آخر کوئی بھی نئی زبان سیکھنے کی ابتدا کیسے کی جاتی ہے اور اس کیلئے کیا مواد استعمال کیا جانا چاہیے؟ لیکن ہم نے زبان سیکھنے کے اس عمل کے تعلق سے ایک ایپ دیکھ رکھی ہے. 5000 الفاظوں والی یہ ایک ایپ استعمال کرنے میں بڑی ہی آسان ہے جسے آپ کی مطلوبہ زبان بشمول دیگر زبانوں کے سیکھنے کی غرض سے بنایا گیا ہے اور اس ایپ کا تعلیمی طرز بڑا ہی منفرد اور دلچسپ ہے.

تعلم اللغة مع تطبيق 5000 كلمة
نريد جميعًا تعلم لغة جديدة ، وإذا كنت من بين أولئك الذين يرغبون في تعلم اللغة ، فأنت في المكان المناسب. هل تساءلت يومًا كيف يمكنك البدء في تعلم لغة جديدة وكيف يمكنك تحديد الموارد المناسبة؟ حسنًا ، لقد قرأنا أحد هذه التطبيقات المخصصة لتسهيل تعلم اللغة . 5000 كلمة هو تطبيق سهل الاستخدام مصمم لمساعدتك على تعلم اللغة التي تريد بالضبط واللغات الأخرى في وقت واحد من خلال أوضاع تعليمية متنوعة وممتعة.

زبانیں بہت ہی خوبصورت ہوتی ہیں. پھر زبان بولنے والوں کے مختلف طرز انہیں اور وسیع تر کردیتے ہیں.
کیا آپ نے کبھی اپنے کسی دوست کو کہا ہے کہ وہ آپ کو آپ کی مطلوبہ زبان سکھاۓ؟ لیکن ایسا کرنا آپ کیلئے مشکل ہوسکتا ہے، پر 5000 الفاظوں والی ایپ کے ساتھ آپ اصلی میں کلام کرکے زبان سیکھ سکتے ہیں. یہ مفت ایپ ایک اعلیٰ معیاری ایپ ہے جو زبان کو آسان و سہل انداز میں سکھاتی ہے اور آپ کو شروع درجے سے آگے آخر تک کے لے جاتی ہے. آپ کے زبان سیکھنے کے عمل میں 5000 الفاظوں والی یہ ایپ کے ساتھ آپ اپنا سفر شروع کردیں. بجاۓ اس کے کہ گھنٹوں کتاب میں گھورتے رہیں، بلکہ خود کے بجاۓ ویڈیو کو کام پر لگائیں اور آج سے ہی اپنے فون میں مفت سیکھنے کی شروعات کریں.

اللغات شيء جميل. التنوع الهائل للمتحدثين باللغات يجعل اللغة غنية ومثيرة للاهتمام.
هل تطلب من صديقك أن يعلمك التحدث باللغة التي تريد تعلمها ؟ ستكون بالنسبة لك شيء صعب للغاية. لكن مع تطبيق 5000 كلمة ، تعليمك للغة من خلال التحدث مع متحدث أصلي هو بديل ممتاز. هذا التطبيق المجاني على مستوى النخبة ، وهو تطبيق تعلم لغة مرن وتقدمي ، يجعل الرحلة من المستوى الاول إلى المستوى المتقدم سيء سهل ومباشر . أثناء سفرك لتعلم لغة جديدة ، ابدأ بأفضل طريقة ممكنة مع برنامج 5000 كلمة الذي يجعل التعلم أكثر إثارة للاهتمام. بدلاً من التحديق في كتاب لساعات من التعلم ، دع مقاطع الفيديو تفعل ذلك نيابةً عنك، وتعلم اليوم ومجانا في هاتفك دون عناء يذكر .
 
 


میں امید کرتا ہوں کہ یہ مقالہ آپ کو پسند آیا ہوگا اور اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو بلا جھجک بتائیے. ہمیں آپ کی مدد کرکے خوشی ہوگی .

اتمنى ان ينال الموضوع اعجابكم ، واذا لديك اي سؤال اواستفسار لا تتردد في مراسلتنا مباشرة ، سنكون مسرورين على الرد على استفساراتكم .
 

إرسال تعليق

0 تعليقات