بحيثيت مہاجر یورپی ممالک میں زیادہ تر جو مشکلات پیش آتی ہیں ان میں گاڑی چلانے کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا شامل ہے اور یورپی ممالک میں عام طور پر گاڑی لینا ایسی کوئی مشکل بات نہیں ہوتی ہے اور شہروں میں ملازمت اور گھریلو امور کے تعلق سے روزمرہ کی زندگی میں گاڑی بہت ضروری ہوجاتی ہے. لیکن یہ سب معاملات کا حل موجود ہے. اسی لئے عزیز محترم ہم آپ کو ایسی ایپ اور کتابیں بتائیں گے جن سے آپ کو جلد سے جلد تھوڑے عرصے میں سیکھنے اور ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے میں مدد ملے گی بجاۓ اس کے کہ آپ کو ڈرائیونگ سیکھنے کیلئے شروع سے کہیں داخلہ لینا پڑے.
ضروری باتوں میں سے جن کا جاننا ضروری ہے وہ یہ کہ ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کیلئے درخواست دینی ہوتی ہے مثال طور پر جرمنی، فرانس اور سب یورپی ممالک میں ڈرائیونگ کے امتحان دینے کیلئے آپ کو قانونی طور پر ایک خاص عمر تک کا ہونا لازمی ہوتا ہے تاکہ آپ یہ امتحان دے سکیں جوکہ کوئی زیادہ مشکل نہیں ہوتا ہے لیکن آپ کو وقت اور تیاری ضروری درکار ہوتی ہے کیونکہ چاہے ابھی ہو یا دیر سے لیکن جیسا کہ ہم نے بتایا آپ کو کہ شہروں میں ملازمت یا گھریلو کاموں کے سبب آپ کو گاڑی چلانا سیکھنی پڑجاتی ہے.
١- درپیش خطرے میں رد عمل اور اس کا حساب کرنا.
٢- راستے میں رکنا اور رکنے کے اشارات کے معانى.
٣. راستے کے منقطع ہونے اور ملنے کی علامات.
٤- درپیش خطرے میں مسافت، احتیاطی فاصلہ رکھنا اور قانونی طور پر گاڑی کا پارک کرنا.
٥- راستے میں خطا ہونے کی صورت میں مخالفات کا ہونا.
اس لائسنس کے تعلق سے اور بھی باتیں ہیں تاکہ آپ سب سیکھ لیں اور امتحان کیلئے بآسانی تیار ہوجائیں. اب بات کو آگے طول دیے بغیر میں آپ کی خدمت میں ایپ پیش کرتا ہوں جن کو آپ اپنے شہر کے لحاظ سے ڈونلوڈ کرسکتے ہیں.
میں امید کرتا ہوں کہ یہ مقالہ آپ کو پسند آیا ہوگا. کمینٹ کرنا اور مزید معلومات کیلئے ہمیں میسج کرنا نہ بھولیے گا
فرانس ایپ ڈونلوڈ کریں ,
سپین ایپ ڈونلوڈ کریں ,
اٹلی ایپ ڈونلوڈ کریں ,
بیلجیم ایپ ڈونلوڈ کریں ,
جرمنی ملک ایپ ڈونلوڈ کریں ,
موضوع کو زیادہ بہتر سمجھنے کیلئے انگریزی میں مترجم:
As immigrants, most of the problems that occur in European countries include having a driver's license to drive and in European countries it is not usually a problem to get a car Car becomes very important in life. But there is a solution to all these issues. That's why dear friends, we will tell you about the apps and books that will help you to learn and get a driving license in the shortest possible time, instead of having to go somewhere to learn to drive.
One of the important things to know is that you have to apply for a driver's license. For example, in order to take a driving test in Germany, France and sub-European countries, you must be legally up to a certain age. So that you can take this exam which is not very difficult but you need time and preparation because whether it is now or late but as we told you that due to employment or housework in cities you You have to learn to drive.
1- Reacting to the threat and calculating it.
2- The meaning of stopping on the way and the signs of stopping.
3- Signs of roadblocks and encounters.
4- In case of danger, keep distance, precautionary distance and park the vehicle legally.
5- In case of making a mistake on the way, there should be opponents.
There is more to this license so you can all learn and easily prepare for the exam. Now without further ado I present to you the app which you can download depending on your city.
I hope you enjoyed this article. Don't forget to comment and message us for more information .
0 تعليقات