header

اعلان وسط المواضيع

اپنی پسندیدہ زبان کا ترجمہ اس نئی عمدہ اپپ کے ساتھ کریں




آج کی اس دنیا میں آپ کو اپنے وقت کا زیادہ حصہ جو دینا چاہیے وہ ایک نئی زبان کے سیکھنے کیلئے ہونا چاہیے. یہ سیکھنا بھی بس یوں ہی سیکھنا نہیں ہونا ہے بلکہ اس کا مقصد مستقبل کی زندگی کیلئے ہوگا، لیکن کیسے؟

بے شک آج کے وقت میں اپنی مادری زبان کے علاوہ ایک نئی زبان کا آنا بھی بے حد ضروری ہوگیا ہے. اگر آپ کے پاس موبائل فون بھی ہے تو کم از کم آپ کو انگریزی تو آنی لازمی ہی ہے کیونکہ یہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی زبان ہے. چاہے ملازمت ہو اور پھر کسی دوسرے ملک میں سفر کرنا ہو، انگریزی زبان آپ کو دنیا بھر میں مدد کرے گی اور ایسا اس لئے ہے کیونکہ انگریزی ایک عالمی زبان ہے. ایسا نہیں ہوسکتا کہ آپ کسی اجنبی ملک سفر کرکے جائیں چاہے وہ یہ ملک ہو یا پاکستان ہو لیکن آپ کو اکثریت میں انگریزی زبان بولنے والے ہر جگہ مل جائیں گے.



یہ صرف ایک مثال ہے ورنہ صرف انگریزی ہی نہیں بلکہ ہر زبان کی اپنی ایک خاص جگہ ہے جیسے جرمنى، فرانسیسی، ہسپانوی، ترکی، اطالوی، نارویجن، سویڈش، ڈینش، انگریزی، اردو اور بھی دیگر زبان اس میں شامل ہیں.


 
اسی غرض سے ہم ایک نئی اپپ لے کر آئے ہیں جس میں آپ کسی بھی عالمی زبان کا ترجمہ کرسکتے ہیں. اس اپپ میں ایک ایسا پروگرام ہوتا ہے جو آپ کیلئے صرف ایک بٹن کے دبانے پر تحریر شدہ صفحے کو کسی بھی دوسری آپ کی من پسند زبان میں ترجمہ کردیتا ہے. اس کیلئے آپ صفحے کی ایک تصویر کھینچ لیں جس کا ترجمہ آپ کرنا چارہے ہوں اور ترجمہ کے بٹن کو دبا دیں.

بس یہی نہیں!

یہ پروگرام بذريعہ آواز بھی ترجمہ کرتا ہے اور اسی طرح بذريعہ کیمرہ بھی! اس میں پہلے آپ اپنی من پسند زبان اختیار کریں اور پھر کوئی لفظ اور جملہ بولیں جس کا ترجمہ آپ کرنا چارہے ہوں اور پھر یہ اپپ آٹومیٹک آپ کی اختیار کردہ زبان میں بآوار ترجمہ کرے گی، سو فیصد صحیح تلفظ کے ساتھ اور یہی خصوصيات دیگر سب زبانوں کیلئے ميسر ہے.

ابھی اور بھی خصوصیات اس کی باقی ہیں جیسے لکھی ہوئی تحریر کا ترجمہ کرنا اور یہ کام اس اپپ میں بڑی سہولت سے ہوجاتا ہے. 
 

 
اس کے علاوہ اس میں آپ کسی بھی ویب سائٹ وغیرہ سے تحریر کو کاپی پیسٹ کرکے بھی ترجمہ کرسکتے ہیں. یہ سب مذکورہ خصوصیات کے ساتھ ساتھ یہ مندرجہ ذیل اہم نقاط بھی قابل غور ہیں:

١- اس اپپ کو ہزاروں میں ڈونلوڈ کیا جاچکا ہے
٢- ڈونلوڈ کے بعد یہ اپپ فون میں زیادہ جگہ بھی نہیں لیتی ہے
٣- کئی ساری عالمی زبانیں اس اپپ میں شامل ہیں اور انہی میں اردو زبان بھی ہے
٤- واضح سماعت کے ساتھ سننا اور بذريعہ آواز ترجمہ دینا
٥- یہ اپپ مسافرین کیلئے اشتہارات، سائن بورڈ وغیرہ کا بخوبی ترجمہ کرنے میں مہارت رکھتی ہے
٦- یہ اپپ بہت اچھی اور آسان استعمال بنائی گئی ہے


یہاں سے ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے

اور آخر میں آپ کو یہ بتاتے چلیں کہ مذکورہ سب باتیں اس خاص اپپ کے حوالے سے تھیں کیونکہ حالیہ موجود اپپ اور پروگراموں میں بعض ترجمے کی غلطیاں موجود ہوسکتی ہیں چاہے وہ اپپ کو صحیح طور پر استعمال نہ کرنے کے سبب ہو یا پھر اپپ اسٹور سے ایسی اپپ ڈونلوڈ کرلی ہو جو صحیح ترجمہ نہ کررہی ہو جوکہ ایسی کئی ساری اپپ ہیں. یہی وجہ ہے کہ ہم آپ کو اس خاص اپپ کے بارے میں بتارہے ہیں. ہمیں اپنے سوالوں سے ضرور آگاہ کیجئے گا یا پھر اپنی کمینٹ کے ذريعے سے ہمیں اپنی راۓ بتائیے گا جس کا جواب دینے میں ہمیں بڑی خوشی محسوس ہوگی.

إرسال تعليق

0 تعليقات