header

اعلان وسط المواضيع

آج اسمارٹ فون کے جدید زمانے میں ترجمہ کرنا بے حد آسان

آج اسمارٹ فون کے جدید زمانے میں ترجمہ کرنا بے حد آسان
 

 دنیا روز بروز ہر ایک شعبے میں تیزی کے ساتھ ترقی کرتی جارہی ہے حتی کہ اس کا احاطہ کرنا بھی ممکن نہیں ہے. مختلف ممالک کی معاشی و اقتصادی ترقی کی اس دوڑ میں ہر عمر کے لوگ غیر ممالک میں جاکر پناہ لیتے ہیں. اسی لئے ہم دیکھتے ہیں کہ ترقی یافتہ ممالک کی چوتھائی آبادی میں ہمیں الگ الگ زبان بولنے والے ملتے ہیں اور انہیں میں پاکستانی بھی شامل ہوتے ہیں جو ان غیر ممالک میں آمدی کے دیگر مواقعوں کی تلاش میں آتے ہیں.
ایسے میں کچھ مسائل بھی درپیش آتے ہیں اور وہی اس مقالے کا موضوع ہے، جانتے ہیں کیا؟

ایسے ممالک میں ملازمت، تعلیم اور زندگی گزارنے کیلئے ان کی مقامی زبان کا سیکھنا بہت ضروری ہوجاتا ہے. اسی لئے اس زبان کا سیکھنا جو وہاں کے لوگوں کی مادری زبان ہو اس کا سیکھنا بہت ہی اہم ہے. لیکن سیکھنے کے مرحلوں میں جو دشواریاں پیش آتی ہیں ان کا حل آپ کو یہ پورا مقالہ پڑھ کر مل ہی جاۓ گا کیونکہ ہم نے اس کا ایک ایسا مناسب حل نکالا ہے جس میں آپ کو صرف ایک اسمارٹ فون کی ہی ضرورت پڑے گی.



ہم جو راز کی بات آپ کو بتانے لگے ہیں وہ اسمارٹ فون کی ایک ترجمہ کرنے والی ایپ کے تعلق سے ہے جو ان سب زبانوں کا ترجمہ کرتی ہے جو ہم بولنا چاہتے ہیں یا پھر جس کا ترجمہ دیکھنا چاہتے ہیں، چاہے آپ کے پاس کسی کتاب کی عبارتیں ہوں، تصویر ہو، آواز ہو یا پھر سڑک پر موجود اشتہارات ہی کیوں نہ ہوں، یہ ایپ آپ کے سامنے کی ان سب چیزوں کا ترجمہ کردے گی. فوری ترجمہ کرنے کی حیثیت سے یہ ایپ بہت مشہور ہے اور اسے بڑی تعداد میں ڈونلوڈ بھی کیا جاچکا ہے.


یہ ایپ کیمرے کے ذریعے سے بھی ترجمہ کرنے کی خاصیت رکھتی ہے. ترجمہ کرنے سے پہلے ایپ پوچھ لیتی ہے کہ اگر آپ نے اشتہاراتى بورڈ یا فون میں موجود کسی تصویر کا ترجمہ کرنا ہے. پھر آپ کو جس کی ضرورت ہو اس پر 'ہاں' کردیں اور پھر فورا آپ کے سامنے سو فیصد درست ترجمہ آجاۓ گا. اسی طرح کتاب یا کسی ویب سائٹ کی تحریریں بھی ترجمہ کی جاسکتی ہیں. اگر کوئی ایسا شخص ہے جس سے آپ ملاقات کرنا چاہتے ہیں تو اس ایپ میں آواز ریکارڈ کرنے کا بھی طریقہ موجود ہے اور پھر ریکارڈ کرکے اس کا ترجمہ آپ اپنی من پسند زبان میں اسی آواز میں کرسکتے ہیں. بس یہی نہیں بلکہ یہ ایپ آپ کو ریسٹورنٹ جانے پر وہاں کی اشیاء کا ترجمہ قیمت کے ساتھ دیتی ہے اور بڑی جگہوں پر ملنے والی چیزوں کی ملتی جلتی تصویروں کے ساتھ ہر چیز کی قیمت کا موازنہ بھی پیش کردیتی ہے. تو ایک اجنبی ملک میں رہتے ہوۓ یہ ایپ آپ کو اپنے آس پاس کی معلومات مہیا کرتی رہتی ہے. یہاں ہم نے سب زبانوں کا ذکر نہیں کیا لیکن یہ خاصیت اس ایپ میں موجود سب عالمی زبانوں کے ساتھ موجود ہے. 



بس آخر میں آپ نے ایپ ڈونلوڈ کرنی ہے اور اس کی خصوصیات سے استفادہ کرنا ہے تاکہ آپ اپنی من پسند زبان سیکھ سکیں. اس ایپ کے استعمال سے آپ کو پہلے ہی دن سے فرق نظر آنے لگے گا. اس مقالے کو ختم کرنے سے پہلے میں ہر ایک کیلئے اس ایپ کی خصوصیات مختصرا بتاتا چلوں.

یہ ایپ بذريعہ تصاویر، کیمرہ، آواز اور تحریروں کے فوری ترجمہ کرتی ہے اور اسی میں اشتہاراتی بورڈ بھی شامل ہیں.
اس ایپ میں دنیا بھر میں بولی جانے والی عالمی زبانيں موجود ہوتی ہیں.

یہ ایپ فون میں بہت تھوڑی جگہ گھیرتی ہے.

اس ایپ کو بڑی تعداد میں ڈونلوڈ کیا گیا ہے جس سے اس کی تصدیق بھی ہوجاتی ہے.

اس ایپ کی ہر خصوصیات کا احاطہ کرنا تو ممکن نہیں ہوگا بلکہ ڈونلوڈ کرنے کے بعد باآسانی آپ اپنی من پسند زبان کا ترجمہ کرکے نتائج دیکھ سکتے ہیں.

اس موضوع کو بس یہیں پہ ختم کرتے ہیں، شکریہ
اگر آپ کو یہ مقالہ اچھا لگا تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولیے گا اور اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو ہم سے ضرور رابطہ کرکے بتائیے گا.

إرسال تعليق

0 تعليقات