اس ایپ کے ذریعے اپنی پسندیدہ زبان بولیں
آج ہر میدان میں بے شمار تبدیلیاں رونما ہوچکی ہیں اور انہی میں تعلیم کا شعبہ بھی شامل ہے. پھر جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ اب ہر میدان میں کام کرنے کیلئے ایک خاص تعلیم بھی درکار ہوتی ہے اور اس کیلئے لوگ تعلیمی اداروں میں داخلہ بھی لیتے ہیں. لیکن ایسے لوگ جن کی عمريں زیادہ ہوچکی ہیں تو ان کیلئے ایسا کرنا بلکل آسان نہیں ہوتا ہے چاہے انہوں نے کبھی کسی تعلیمی اداروں میں داخلہ نہ بھی لیا ہو یا پھر وہ مہاجر ہوں اور کسی دوسرے ملک میں ملازمت یا رشتے داری کی غرض سے ہی نئی زبان کو سیکھنا چاہتے ہوں.
الكل يتحدث عن التطور الذ يشهده العالم اليوم في شتى المجالات ، ومن أبرز هذه المجالات هو مجال التعلم .
فكما لا يخفى علينا كل شيء حاليا يتطلب مستوى تعليمي معين في أي عمل يمكن ممارسته ، لذالك يذهب الجميع الى السباق للتعلم في المدارس وكذا الجامعات وهو ليس بالامر السهل بالنسبة للاشخاص الذين فاتتهم وقت الدراسة والتعلم في المدارس من البداية ، سواء كانو لم يدرسو قط في المدرسة او كانو مضطرين لتعلم لغة جديدة كالمهاجرين للدول الجديدة سواء للعمل او الالتحاق بالعائلة في البلد الثاني .
لیکن اب یہ پریشانی نہیں رہی ہے اور اگر ارادہ اور کوشش شامل ہو تو کسی بھی نئی زبان کو سیکھنا آج کے زمانے میں بہت آسان ہوگیا ہے.
هذا الوضع ليس بالشيء الصعب ، فتعلم لغة جديدة في وقتنا الحالى اصبح من ابسط الاشياء ، صراحة اذا كانت عزيمة واصرار للتعلم .
محققين اور کمپنیاں کافی زور دیتی ہیں ایسی ایپ پہ جو زبان سیکھنے میں مدد دیتی ہیں. اسی غرض سے کافی ایپ بنائی بھی جاتی ہیں اور ان ہی میں بذريعہ کیمرہ فوری ترجمہ کرنے والی ایپ بھی شامل ہے جو بذريعہ آواز بآسانى ترجمہ کردیتی ہے.
محققين اور کمپنیاں کافی زور دیتی ہیں ایسی ایپ پہ جو زبان سیکھنے میں مدد دیتی ہیں. اسی غرض سے کافی ایپ بنائی بھی جاتی ہیں اور ان ہی میں بذريعہ کیمرہ فوری ترجمہ کرنے والی ایپ بھی شامل ہے جو بذريعہ آواز بآسانى ترجمہ کردیتی ہے.
اضطر الباحثون والشركات و المطورين للعمل على تطبيقات تساعد على تعلم وفهم
اي لغة كانت باخراج تطبيقات عديدة لهذا الغرض ، ومن بين اهم هذه التطبيقات ،
تطبيق الترجمة الفورية بالكاميرا ، وكذالك تعمل عن طريق الصوت و نسخ كل
الملفات و ترجمتها بسهولة تامة .
یہ ایپ ذاتی طور پر مجھے کام میں بہت مدد دیتی ہے اور اسی طرح کسی نئے ملک میں دوران سفر بھی اس ایپ نے نقل و مکان اور ریسٹورانٹ کے حوالے سے میری بڑی مدد کی ہے. اسی لئے اگر میں کسی ملک سفر کیلئے جاتا ہوں تو وہاں کی اجنبی زبان میرے لئے کوئی مسئلہ نہیں ہوتی ہے اور اس ایپ کے ساتھ بآسانى ترجمہ ہوجاتا ہے. اس کے ساتھ ساتھ یہ ایپ راستے میں موجود بورڈ کی تحریروں کا بھی ترجمہ کردیتی ہے.
عزیزوں یہ ایپ گوگل ایپ اسٹور پر مفت موجود ہے. اس کا سائز بھی کافی کم ہے اور یہ فون میں زیادہ جگہ بھی نہیں لیتی ہے. یہ ایپ تقریبا ساری ہی زبانوں کا ترجمہ کردیتی ہے اور یہ بذريعہ کیمرہ، آواز اور تحریر کے بھی کام کرتی ہے.
هذا التطبيق شخصيا ساعدني في العمل وكذالك في السفر لبلدان جديدة عند البحث
عن وسائل النقل او المطاعم التي تقدم مأكولات انا افضلها في السفر ، لذالك
لم تعد لغة البلد الذي انوي السفر اليه مشكلا بالنسبة لي ، مع تطبيق
الترجمة بسهولة يتم ترجمة الكلام فقط بسهولة ، وكذالك خصية ترجمة الملصقات و
اللافتات على الطرقات التي كانت تكتب بلغه واحدة فقط ،
احبائي التطبيق مجاني يوجد على متجر كوكل ، يتميز بصغر حجمه ولا يأخذ من ذاكرة الهاتف الكثير ، يترجم كل اللغات تقريبا ، يعمل بالكاميرا والصوت و الكتابة ايضا ،
احبائي التطبيق مجاني يوجد على متجر كوكل ، يتميز بصغر حجمه ولا يأخذ من ذاكرة الهاتف الكثير ، يترجم كل اللغات تقريبا ، يعمل بالكاميرا والصوت و الكتابة ايضا ،
0 تعليقات