header

اعلان وسط المواضيع

camera translate with voice for more languages to learn easy




کیا ایسا بھی کوئی ہے جس کے پاس اسمارٹ فون نہ ہو؟!
میرا نہیں خیال ہے کہ کوئی ایسا ہوگا جس کیلئے اسمارٹ فون اب کوئی نئی چیز رہ گئی ہو اور ہم یہاں آپ کو اس فون کا سب سے بہترین استعمال بتائیں گے! کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ اپنے اسمارٹ فون کے ذریعے سے پوسٹروں پر لکھی تحریروں کا ترجمہ دنیا بھر میں کہیں بھی کرسکتے ہیں؟ کیا آپ کو خبر ہے کہ آپ اپنے اسمارٹ فون کے کیمرے کے ذریعے سے کسی بھی لکھی ہی چیز کا فوری ترجمہ حاصل کرسکتے ہیں؟ صرف کمیرے سے تصویر لے کر فوری ترجمہ کرسکتے ہیں اور اس سے آپ کا کثیر وقت اور محنت کی بچت بھی ہوجاتی ہے.


یہ ایپ تصویر کا ترجمہ کرتی ہے اور پھر اسے تحریر میں بدل دیتی ہے بلکہ یہ ایپ اس سے بھی بڑھ کر ہے. آج بآواز اور تحریری ترجمے کے بجاۓ ہم بذريعہ کیمرے کے ترجمے کی بات کررہے ہیں، آپ نے صرف یہ کرنا ہوتا ہے کہ کمیرہ لے کر اس کا رخ تصویر کی جانب رکھنا ہوتا ہے جہاں پر آپ کی مطلوبہ تحریر ہو جس کا ترجمہ چاہتے ہوں اور آپ دیکھیں گے کہ فون کی اسکرین پر آپ کو ترجمہ آنے لگا ہے.

یہ واقعى ایک ایسی ایپ ہے جو اس میدان میں امتیاز رکھتی ہے اور خاص طور پر طالب علموں کیلئے. اب ہم آپ کو "تصویر کا ترجمہ" کرنے والی ایپ سے متعارف کرواتے ہیں جو طالب علموں اور ایسے لوگوں کیلئے بنائی گئی ہے جو خاص خاص تحریروں کا ترجمہ کرکے زبان سیکھنا چاہتے ہیں اور ایسے افراد کیلئے بھی جو مختلف شعبوں کے تعلق سے حاصل کردہ مواد بذريعہ تصویر ترجمہ کرنے کے خوائش مند ہوا کرتے ہیں.

اس ایپ میں ساری عالمی مشہور زبانیں موجود ہیں اور اسی ضمن میں اردو زبان بھی شامل کی گئی ہے ، اس کیلئے آپ کے پاس اسمارٹ فون ہونا چاہیے جس میں تصویر والی ایپ ہو تاکہ عالمی زبانوں کو سمجھا جاسکے، حالیہ طور پر یہ ایک مستقل ایپ ہے اور اس کو استعمال کرنا نہایت ہی آسان بھی ہے.
 
ہم ہمیشہ یہاں آپ کی خدمت میں ترجمہ کرنے والی بہترین ایپ لاتے رہتے ہیں. اگر آپ کام کی نسبت سے سفر میں ہیں تو اس ایپ کی اچھی بات یہ ہے کہ اس کے ذريعے سے آپ فوری ترجمے کیلئے کسی شخص کے محتاج نہیں رہتے ہیں.

بذريعہ تصویر ترجمہ کرنے میں یہ تصویر والی ایپ ایک تیز اور بہترین ایپ ہے. اس میں اور بھی خوبیاں موجود ہیں. اسے تصویر میں سے تحریر اخذ کرنے کے علاوہ کتابوں، رسالوں اور عالمی زبانوں کے تعلق سے ترجمہ حاصل کرنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے. بس آپ نے اس کیلئے اپنے اسمارٹ فون کے کمیرے کو تحریر کی جانب کرنا ہوتا ہے اور پھر باقی کام یہ ایپ خود کرلیتی ہے.
بذريعہ تصویر ترجمہ کرنے والی ایپ کو استعمال کرنے کا طریقہ:


١- اس زبان کا انتخاب کرلیں جس کا ترجمہ آپ کرنا چاہتے ہیں اور اسے روشنی میں رکھیں

٢- تصویر لیں چاہے وہ رسالوں میں ہوں یا پوسٹر لگے ہوں وغیرہ وغیرہ

٣- پھر تحریر شامل تصویر اسکرین پر لکھی آجاۓ گی

٤- اسکرین پر ترجمہ نمایاں ہوجاۓ گا

٥- یہ ایپ سارے قسم کے اسمارٹ فون کیلئے مناسب رہتی ہے

٦- یہ ایپ کم جگہ لیتی ہے اسی لئے آپ کو کوئی اور ایپ کو ہٹانا نہیں پڑتا ہے

 

 
یہ کہنا ہی کافی ہوگا کہ ہماری یہ بذريعہ تصویر ترجمہ کرنے والی ایپ اس میدان میں سب سے بہترین ہے اور یہ یاد رہے کہ یہ مفت سب کیلئے دستیاب ہے.
 
 
"موضوع کو بہتر سمجھنے کیلئے انگریزی میں ترجمہ"
 
Is no one today does not have an intelligent phone? ! I do not think there is anyone that could be new in the world of smartphones, and we are here to guide you to exploit this phone with the best ways and their latest, how! Do you know that your smartphone can be able to translate the writing on the banners in any state and any language around the world? Did you know that you can shoot any text or write through your phone camera just and you get an automatic translation? Just by photographing the phone camera so that it translated you directly, and this saves you effort and real-time.
 
This application works on translating images and then converting them to texts easily this app is really more than this. , Without voice and text translation but today we are about to launch an application that works on image translation, all you have to do is put a mobile camera and turn it into the imaging body and stitched towards the speech you want to translate and appear on your mobile screen.

It is really an application that operates a distinctive experience in this area and especially for students, now we will know you to apply "Image Translation" aimed at helping students and people who want to learn their own translation and those who are keen to improve their skills through translated images All fields and all languages ​​displayed by the image translation application



The application supports all famous and convenient international languages, including Arabic, how do you do is to have an intelligent phone with the application of images to be able to understand all languages ​​of the world, it is actually an absolute application and encourages education and learning as it is very easy In use and no effort is required.

We are always here to continue with you to serve a variety of competent translation applications and choices in a professional manner. You are on a business visit, the best distinguishing this application is that you do not need to mix people to get to translate what you want. immediately.

The application of impressing images is from the fastest and best applications in the field of imaging, it does a lot of dazzling things, where they recognize the texts by filming only, whether on a book, magazine, journal or anything, and anything Language from around the world, all you have to do is direct your smartphone camera and leave the rest on our wonderful application.
Method of using Translate Photo:
Select the language you want to translate and make it in good lighting
Capture the picture both on the magazine, sign, paper, or anything
The text image will be converted to text on the screen
The translation and result will appear on the screen

This application is convenient for all kinds of smartphones

Size small so there is no need to delete any other application from your phone

Enough to be said that our application to translate images is best in this field, and not forget that it is free and available to everyone
" Translation into English to understand the topic more "
  

إرسال تعليق

0 تعليقات